اسلام علیکم محترم ،
ہم ایک سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس میں تمام حکیم حضرات سے جڑی بوٹیوں اور طب سے متعلق عنوان پر مضمون نویسی درکار ہے ۔
جو مضمون سلیکٹ ہوں گے ان کے عوض 400 روپے فی مضمون دیا جائے گا ۔
ہمارا ادارہ اس ہر مضمون شائع کرنے یا نہ کرنے کا اختیاررکھتا ہے ۔
مضمون آپ کے نام سے شائع ہوگا لحاظہ کسى اور کی تحریر کاپی نہ کریں ۔
عنوان درج ذیل ہیں-
ناریل دریائی
۔جندبدستر
۔زعفران
عنبر
۔کستوری
۔ریگ ماہی
۔مروارید
۔مصطگی رومی
۔جلوتری
۔موصلی سفید
اپنا مضمون
word یا google Docs
کی فارمیٹ میں
info@sknatural.com
یا
03227655519 WhatsApp
پر بھیجیے ۔