طب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے بہترین موقع!

اسلام علیکم محترم ،
ہم ایک سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس میں تمام حکیم حضرات سے جڑی بوٹیوں اور طب سے متعلق عنوان پر مضمون نویسی درکار ہے ۔
جو مضمون سلیکٹ ہوں گے ان کے عوض 400 روپے فی مضمون دیا جائے گا ۔

ہمارا ادارہ اس ہر مضمون شائع کرنے یا نہ کرنے کا اختیاررکھتا ہے ۔

مضمون آپ کے نام سے شائع ہوگا لحاظہ کسى اور کی تحریر کاپی نہ کریں ۔

آپ کا جمع کروایا ہوا مضمون ہمارے ادارے کی ملکیت ہوگا ۔

عنوان درج ذیل ہیں-

ناریل دریائی
۔جندبدستر
۔زعفران
عنبر
۔کستوری
۔ریگ ماہی
۔مروارید
۔مصطگی رومی
۔جلوتری
۔موصلی سفید

اپنا مضمون

word یا google Docs

کی فارمیٹ میں

info@sknatural.com
یا
03227655519 WhatsApp
پر بھیجیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *