Description
Most of Lotions and creams contain camphor oil
It has antibacterial and antifungal properties that make it useful in healing infections
Applying camphor to the skin helps to relieve pain and inflammation.
It relieves pain
It treats toenail fungus
Also used to cure baldness and acne
It also reduces Muscle spasms
Also treats arthritis
زیادہ تر لوشن اور کریم میں کفور استعمال ہوتا ہے
اس میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات ہیں جو انفیکشن کو ٹھیک کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں
جلد پر لگانے سے درد اور سوجن دور ہوجاتا ہے۔
یہ درد کو دور کرتا ہے
یہ پاؤں کے انگوٹھے کی فنگس کا علاج کرتا ہے
گنجے پن اور مہاسوں کا علاج کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے
گٹھیا کا بھی علاج کرتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.