Description
عناب بیر جیسا شفا بخش پھل ہے۔ اس کا مزاج گرمی، سردی، تری اور خشکی میں معتدل ہے۔ عناب کولیسٹرول کو متوازن کرنے کا قدرتی اور بہترین ذریعہ ہے۔ یہ خون کو صاف کر کے انسانی بدن کو جلدی امراض سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ بلغم، صفرا اور سودا کو پتلا کر کے جسم سے نکالتا ہے۔ پھیپھڑوں کو بلغم سے پاک کرتا ہے کھانسی اورگلے کی خراش سے نجات دلاتا ہے۔ خون کی گرمی کو معتدل اور بخار کا خاتمہ کرتا ہے۔ امراضِ جگر اور گردہ میں فوائد کا حامل ہے۔
unab
Reviews
There are no reviews yet.